Publisher's Synopsis
This book, "Nisayi Adab ki asri kahaniyaan (Short Stories by women writers)" is a collection of urdu short stories written by different renown women writers.
اردو کی نثری اصناف میں کہانی یا افسانے کو اہم حیثیت حاصل ہے۔ کہانی ہر زمانے اور ہر قوم قبیلے میں کسی نہ کسی صورت میں موجود رہی ہے گو کہ اس کی شکل مختلف اوقات میں مختلف رہی ہے لیکن پھر بھی یہ اپنے وقت کی ترجمانی کرتی رہی ہے۔ خاتون قلمکاروں کی شائع شدہ کہانیوں کا ایک انتخاب زیر نظر کتاب "نسائی ادب کی عصری کہانیاں" کی شکل میں پیش خدمت ہے۔