Publisher's Synopsis
This book presents a research work on the biography of two renown literary figures from Kashmir i.e. Pundit Hargopal Khasta and Pundit Salgram Salik.
پنڈت ہرگوپال کول خستہؔ اور پنڈت سالگرام کول سالکؔ انیسویں صدی کے ربع آخر اور بیسویں صدی کے ربع اول میں کشمیر کی ادبی تاریخ کے ایسے دو بھائی رہے ہیں جنہوں نے کشمیر کی سیاسی، سماجی، تعلیمی اور ادبی زندگی میں ایک نمایاں مقام پیدا کر لیا تھا۔