Publisher's Synopsis
A few research articles authored by Dr. Mohd Sharfuddin Sahil are included in this book "Jarahat Afkaar".
/
اس کتاب "جراحت افکار" میں ڈاکٹر شرف الدین ساحل کے چند علمی، تحقیقی و تنقیدی مضامین شامل ہیں جن کے موضوعات ہیں غوثیہ، اردو شاعری میں رام، اردو کتابوں کی اشاعت اور نکاسی کے مسائل، پریم چند، نامی مدراسی اور مدینۃ الانوار، عاصی ناگپوری اورصفات الانبیا، مولانا آزاد کی سیاسی سرگرمیاں۔