Delivery included to the United States

Gol Maal

Gol Maal (Humorous Essays)

Paperback (19 May 2023) | Urdu

Save $5.86

  • RRP $23.06
  • $17.20
Add to basket

Includes delivery to the United States

10+ copies available online - Usually dispatched within 7 days

Publisher's Synopsis

Gol Maal is a collection of 13 light Essays written by renown humorist Shafeeqa Farhat.


شفیقہ فرحت نے انشائیوں کے علاوہ اخباری کالم بھی تحریر کیے، قلمی خاکہ نگاری سے یک گونہ شغف تھا۔ متعدد قلمی خاکے ان کی نوک قلم کے رہین ہیں کہ خاکوں پر مبنی ایک مجموعہ "چہرے جانے ان جانے" بھی شائع ہو چکا ہے۔ انشائیوں کے مجموعے پانچ ہیں۔ "لو آج ہم بھی"، "رانگ نمبر"، "گول مال"، "ٹیڑھا قلم" اور "نیم چڑھے"۔ ریڈیو فیچر بھی ان گنت لکھے اور ڈرامے بھی۔ کچھ ڈرامے کھیلے بھی گئے اور لطف یہ کہ وہ سب مزاحیہ ہیں۔ اسی طرح قلمی خاکوں کے انداز میں بھی شوخی کارفرما ہے۔ سفرنامے کم ہی لکھے ہیں۔ جتنے بھی لکھے ہیں ان میں حاوی انداز تحریر شوخ نگاری ہی ہے۔ غرض کہ ان کی فنکاری میں طنز و مزاح کو خاص مقام حاصل ہے۔ شفیقہ فرحت کے 13 منتخب طنزیہ مزاحیہ مضامین پر مبنی مجموعہ "گول مال" کا جدید ایڈیشن تعمیر پبلی کیشنز کی جانب سے پیش خدمت ہے۔


Book information

ISBN: 9789358720297
Publisher: Taemeer Publications
Imprint: Taemeer Publications
Pub date:
Language: Urdu
Number of pages: 114
Weight: 141g
Height: 216mm
Width: 140mm
Spine width: 6mm